پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی کی فون سروس معطل
کراچی(آن لائن)پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی کی فون سروس معطل ہوگئی۔ ترجمان ایدھی کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی ( پی ٹی سی ایل) نے ایدھی کے تمام فون نمبرز بند کردئیے ہیں، جس باعث ایدھی ایمبولینس 115 اور دیگر انفارمیشن بیورو کی سروس معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ ترجمان ایدھی سینٹر… Continue 23reading پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی کی فون سروس معطل