ایف بی آر حکام کسی سے ہدایات لے رہے ہیں، واضح ہو گیا اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی آزادی اور خودمختاری پر ایک بار بھی سوالات اٹھا دئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی جانب سے ایف بی آر کو لکھے گئے دوسرے خط کی… Continue 23reading ایف بی آر حکام کسی سے ہدایات لے رہے ہیں، واضح ہو گیا اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا