اکشے اور کترینہ کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور باربی ڈول کترینہ کیف کی مشہور فلم ’’نمستے لندن‘‘ کے بعد فلم کا دوسرا سیکوئل ’’نمستے انگلینڈ‘‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ہدایت کار ویپل شاہ نے فلم ’’نمستے لندن‘‘ کے دوسرے سیکوئل ’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں اکشے کمار اور… Continue 23reading اکشے اور کترینہ کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی