پاکستان کی ہونہار طالبہ نطالیہ نے بھارتی پروفیسر کاعالمی ریکارڈ توڑ دیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کی ہونہار طالبہ نطالیہ نے بھارتی پروفیسر کا پیریاڈک ٹیبل بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ نطالیہ نے پیریاڈک ٹیبل بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروا لیا ہے۔ نطالیہ کی والدہ شینا کے مطابق نطالیہ نے… Continue 23reading پاکستان کی ہونہار طالبہ نطالیہ نے بھارتی پروفیسر کاعالمی ریکارڈ توڑ دیا