آٹے کا بحران پھر شدت اختیار کر گیا، شہریو ں کیلئے مہنگے داموں آٹا خریدنا بھی انتہائی مشکل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور میں آٹے کے بحران کے باعث تندور مالکان نے سادہ روٹی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد کل سے روٹی کی قیمت 10 روپے کیے جانے… Continue 23reading آٹے کا بحران پھر شدت اختیار کر گیا، شہریو ں کیلئے مہنگے داموں آٹا خریدنا بھی انتہائی مشکل