کراچی میں 50 فیصد فلورملزبند ہو چکیں، شہر میں آٹے کا بحران آنے والا ہے، بڑا دعویٰ
کراچی (این این آئی) تحریک عوام پاکستان کے چیئرمین زاہد اعوان نے کہا ہے کہ کراچی میں 50 فیصد فلور ملزبند ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے شہر میں آٹے کا شدید بحران آنے والے ہے،اندرون سندھ سے کراچی آنے والی گندم کیلئے سندھ حکومت کی چیک پوسٹس شہریوں کیلئے وبالِ جان بن چکی ہیں،… Continue 23reading کراچی میں 50 فیصد فلورملزبند ہو چکیں، شہر میں آٹے کا بحران آنے والا ہے، بڑا دعویٰ