عمران خان کے نوٹس لینے کے بعداب تک آٹا ،چینی مافیا نے قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ کر دیا، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی)چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا مہنگائی کے خلاف نوٹس لینے کے اعلان کے بعدپہلے ہفتے اب تک آٹا ،چینی مافیا نے آٹا مزید 5روپے اور روٹی کی قیمت میں 2روپے تک کا اضافہ کرکے عوام کو تبدیلی کی جانب گامزن کردیا ہے، قیام پاکستان کے… Continue 23reading عمران خان کے نوٹس لینے کے بعداب تک آٹا ،چینی مافیا نے قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ کر دیا، تہلکہ خیز انکشاف