آج کی دھماکہ خیز خبر، گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ آشیانہ سکینڈل میں شہباز شریف کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے، اور کون کون گواہی دیگا؟ نام سامنے آگئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے گواہ بن گئے نیب نے سابق چیرمین پی ایل ڈی سی طاہر خورشید، عارف مجید بٹ، اسرار سعید سمیت 29 گواہوں کو سابق وزیر اعلی کے خلاف گواہی کے لیے تیار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading آج کی دھماکہ خیز خبر، گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ آشیانہ سکینڈل میں شہباز شریف کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے، اور کون کون گواہی دیگا؟ نام سامنے آگئے