بجلی کی پیداوار اور ٹرانسمیشن استعداد میں اضافے کے باجوود ملک کی 6کروڑآبادی بجلی سے محروم ، چشم کشا انکشافات
لاہور( این این آئی )اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اپنی انرجی رپورٹ 2019جاری کردی ہے۔ یہ رپورٹ پاکستان میں توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے او آئی سی سی آئی کے 31ممبران کی سفارشات پر مبنی ہے۔ گزشتہ 5سالوں میں پاکستان کے توانائی کے شعبے میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی… Continue 23reading بجلی کی پیداوار اور ٹرانسمیشن استعداد میں اضافے کے باجوود ملک کی 6کروڑآبادی بجلی سے محروم ، چشم کشا انکشافات