اوبر نے کریم کوکتنے بلین ڈالرز میں خرید ا،تصدیق کر دی گئی
کراچی (این این آئی) اوبر نے پہلے سے اعلان کردہ کریم کو $ 3.1 بلین کے عوض مکمل طور پر حاصل کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ کریم نیٹ ورکس ایف زیڈ ایل ایل سی اپنے برانڈ کو محفوظ رکھتے ہوئے اوبر کا مکمل ملکیتی اور ماتحت ادارہ بنا دیا ہے۔کریم کے شریک بانی اور… Continue 23reading اوبر نے کریم کوکتنے بلین ڈالرز میں خرید ا،تصدیق کر دی گئی