بھارت سے پاکستانی دریاؤں میں پانی آیا تو ذخیرہ کرلیں گے، انڈس واٹرکمیشن کا اعلان
لاہور،نئی دہلی (آن لا ئن )انڈس واٹر کمیشن پاکستان کے حکام کا کہنا ہیکہ بھارت میں گلیشیئر ٹوٹنے سے آنے والی طغیانی سے ہمارے دریاؤں میں پانی نہیں آئے گا۔انڈس واٹرکمیشن حکام کا کہنا ہیکہ بھارت کی طرف سے اوڑی ون اور ٹو سے پانی آیا تو پاکستان تیار ہے ،ہمارے پاس وافر پانی ذخیرہ… Continue 23reading بھارت سے پاکستانی دریاؤں میں پانی آیا تو ذخیرہ کرلیں گے، انڈس واٹرکمیشن کا اعلان