پی ٹی آئی کا پولیس تشدد کی ویڈیوز کو انٹرنیشنل ہیومن کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( آن لا ئن ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پولیس تشدد کی ویڈیوز کو انٹرنیشنل ہیومن کمیشن میں پیش کریں گے،پولیس نے گھروں میں گھس کرغنڈہ گردی کی، پاکستان میں بھی کریمنل شکایات درج کروائیں گے،لانگ مارچ کو پروٹیکشن دینے کیلئے پٹیشن دائر کریں گے، سپریم کورٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پولیس تشدد کی ویڈیوز کو انٹرنیشنل ہیومن کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ