بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

انتظار کی گھڑیاں ختم،ملک میں ساڑھے8 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی (کل) ہوگی،انتظامات مکمل

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

انتظار کی گھڑیاں ختم،ملک میں ساڑھے8 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی (کل) ہوگی،انتظامات مکمل

لاہور (آئی ا ین پی) ملک میں ساڑھے آٹھ سال کے طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی (کل) منگل کو ہوگی‘ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا‘ میچ مقامی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا‘ میچ سے قبل دونوں ٹیموں… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم،ملک میں ساڑھے8 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی (کل) ہوگی،انتظامات مکمل

شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2017

شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے اختتام پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم وہ پی ایس… Continue 23reading شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

’’پاکستان میں انٹرنیشنل کی کرکٹ کی بحالی ‘‘ اہم ترین غیر ملکی شخصیت پاکستان پہنچ گئیں ۔۔ شاندار استقبال

datetime 28  جنوری‬‮  2017

’’پاکستان میں انٹرنیشنل کی کرکٹ کی بحالی ‘‘ اہم ترین غیر ملکی شخصیت پاکستان پہنچ گئیں ۔۔ شاندار استقبال

لاہور (آن لائن) آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، چیئرمین پی سی بی شہریارخان اور چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سبحان احمد نے دیگر آفیشلز کے ساتھ… Continue 23reading ’’پاکستان میں انٹرنیشنل کی کرکٹ کی بحالی ‘‘ اہم ترین غیر ملکی شخصیت پاکستان پہنچ گئیں ۔۔ شاندار استقبال

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو ایک بار پھر دھچکا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو ایک بار پھر دھچکا

بارباڈوس،لاہور(آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے مارچ کے وسط میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پاکستان کے مجوزہ دورے سے انکار کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسویسی ایشن (فیکا) کی جانب سے پاکستان کی سیکیورٹی کو مخدوش قرار دیئے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو ایک بار پھر دھچکا

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ تاحال ڈگری جمع کرانے میں ناکام

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ تاحال ڈگری جمع کرانے میں ناکام

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) چیئرمین شہریار خان پڑھے لکھے کرکٹرز کی بات تو کرتے ہیں لیکن خود ان کے ناک کے نیچے اہم عہدے پر بیٹھے بلکہ کرسی سے چپکے عہدیدار کی ڈگری ابھی تک بورڈ میں جمع نہیں ہو سکی۔ عثمان واہلہ جو پی سی بی میں آنے سے پہلے… Continue 23reading پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ تاحال ڈگری جمع کرانے میں ناکام

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،کھیل کے میدان سے اچھی خبرآگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،کھیل کے میدان سے اچھی خبرآگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک بارپھربین الاقوامی کرکٹ کے د وازے کھل جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے ویسٹ انڈیز اورسری لنکاکی ٹیموں کوپاکستان میں لانے کےلئے دونوں بورڈزسے بات چیت شروع کردی ہے ۔ سرکاری خبررساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایاہے کہ پاکستان سپرلیگ کا فروری میں انعقاد کیاجائے گا اس کے بعد پی سی بی سری لنکااورویسٹ… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،کھیل کے میدان سے اچھی خبرآگئی