بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

سابق ایم پی اےمعروف ایم پی نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا 

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

سابق ایم پی اےمعروف ایم پی نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا 

لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی انجینئر ملک بلال کھر نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان سے ملاقات کر کے اپنے ساتھوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا ۔ ملک بلال کھر 2008سے 2013تک مظفر گڑھ سے ایم پی اے رہے ہیں۔