انتہا پسند ہندوؤں کا شاہ رخ،عامر اورسلمان پر پاکستان مخالف بیان دینے کا دباؤ
ممبئی (این این آئی) پاک بھارت کشیدگی کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کو بالی ووڈ سے وابستہ مسلمان فنکاروں پر پاکستان مخالف بیان دینے کے لیے دباؤ ڈالنے کا ٹاسک مل گیا۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مخالف بیان دینے کے لیے بالی ووڈ میں کام کرنے والے بہت سے مسلمان فنکاروں کو… Continue 23reading انتہا پسند ہندوؤں کا شاہ رخ،عامر اورسلمان پر پاکستان مخالف بیان دینے کا دباؤ