اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ
نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔فلسطین کی صورت حال پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں شہری آبادی کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ فلسطین میں فوری… Continue 23reading اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ