گلگت بلتستان انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ
گلگت (این این آئی) نگراں وزیر اعلی گلگت بلتستان میر افضل نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں فوج کی مدد نہیں لی جائے گی۔گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر افضل نے کہا کہ الیکشن میں صرف پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کی مدد لی جائے گی اور ثابت کریں… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ