پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

لائن اپ مکمل،قومی اسمبلی کی نشستوں پرانتخابات میں حصہ لینے والے ن لیگ کے امیدواروں کاحتمی اعلان کردیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2018

لائن اپ مکمل،قومی اسمبلی کی نشستوں پرانتخابات میں حصہ لینے والے ن لیگ کے امیدواروں کاحتمی اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی پارلیمانی بورڈنے قومی نشستوں پرانتخابات میں حصہ لینے والے قومی اسمبلی کے 25امیدواروں کااعلان کردیاجبکہ باقی ماندہ 14قومی حلقوں پربھی دو تین دن میں امیدواروں کااعلان کردیاجائیگا۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پرNA-1چترال سے شہزادہ افتخار،NA-2سوات سے انجینئرامیرمقام،NA-3سوات سے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدرمیاں محمدشہبازشریف،NA-4سوات سے فیروزشاہ،NA-5دیراپرسے نثاروردک،NA-6 دیراپرسے جاویداخترتاجک،NA-7دیرلوئرسے ثوبیاشاہد،NA-11کوہستان سے… Continue 23reading لائن اپ مکمل،قومی اسمبلی کی نشستوں پرانتخابات میں حصہ لینے والے ن لیگ کے امیدواروں کاحتمی اعلان کردیا گیا