امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دبائو پھر بڑھ گیا، قیمت میں اضافہ
کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دباوٗ پھر بڑھ گیا جس کے نتیجے میںڈالر 166.80روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں52پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید165.80روپے… Continue 23reading امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دبائو پھر بڑھ گیا، قیمت میں اضافہ