مشی گن : تجہیز و تکفین کے مرکز سے 60 شیر خوار بچوں اور جنینوں کی باقیات برآمد
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے شہر ڈیٹروئٹ میں پولیس نے 60 سے زیادہ شیرخوار بچوں اور جنینوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں جن کو تجہیز و تکفین کے ایک مرکز میں چْھپایا گیا تھا۔ پولیس اس امر کوانتہائی تشویش ناک قرار دے رہی ہے۔ایک ہفتہ قبل مشی گن ریاست کے اس شہر میں تجہیز و تکفین… Continue 23reading مشی گن : تجہیز و تکفین کے مرکز سے 60 شیر خوار بچوں اور جنینوں کی باقیات برآمد