امام مسجد نبویﷺآج پاکستان میں کس جگہ نماز جمعہ کی پڑھائیں گے۔۔اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں
لاہور (این این آئی) مسجد نبویﷺ کے نائب امام ،موذن الشیخ ایاد بن احمد شکری آج لاہور میں نماز جمعہ کی امامت کرائیں گے ۔مسجد نبویﷺ کے نائب امام ،موذن الشیخ ایاد بن احمد شکری یوکے سنٹر اعظم کلاتھ مارکیٹ میں واقع جامع مسجد اسحاق میں نماز جمعہ کی امامت کروائیں گے ۔ اس سلسلہ… Continue 23reading امام مسجد نبویﷺآج پاکستان میں کس جگہ نماز جمعہ کی پڑھائیں گے۔۔اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں