طالبان کی فضائی کمپنیوں سے افغانستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کی اپیل
کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے جنگ زدہ ملک کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔انھوں نے ان کمپنیوں کے ساتھ مکمل تعاون کا وعدہ کیا ہے اور کہا کہ کابل ہوائی اڈے پر مسائل حل ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے تحت افغان وزارتِ خارجہ… Continue 23reading طالبان کی فضائی کمپنیوں سے افغانستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کی اپیل