وفاقی وزیر داخلہ پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا اعجاز شاہ کے دوسرے بھائی بھی انتقال کر گئے
ننکانہ صاحب ( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا ایک اور بھائی پیر طارق شاہ بھی انتقال کرگئے، مرحوم پیر طارق شاہ ڈسٹرکٹ بار ننکانہ کے صدر تھے، ان کے انتقال پر ڈسٹرکٹ بار ننکانہ نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی ننکانہ صاحب میں سپرد خاک،عارف… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا اعجاز شاہ کے دوسرے بھائی بھی انتقال کر گئے