اسٹیٹ بنک نے بیرونی کرنسی کی لین دین کیلئے ضوابط متعارف کرا دیے
کراچی (آن لائن)بینک دولت پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے بیرونی کرنسی کی لین دین میں شفافیت بڑھانے اور نقد بیرونی کرنسی کے ناجائز بیرون ملک بہاؤ کو روکنے کے لیے مندرجہ ذیل ضوابطی اقدامات متعارف کرائے ہیں جس کے مطابق افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کو صرف ایک ہزار امریکی ڈالر فی… Continue 23reading اسٹیٹ بنک نے بیرونی کرنسی کی لین دین کیلئے ضوابط متعارف کرا دیے