اسلام آباد کے شہری احتیاط کریں،سڑکوں پر چیتے کا راج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مارگلہ ہلز پر تیندوےکی چہل قدمی ، شہریوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیندوا کبھی سڑک کی جانب اور کبھی جنگل کی طرف اٹھکیلیاں کر رہا ہے ۔ وہاں سے گزرنے والے… Continue 23reading اسلام آباد کے شہری احتیاط کریں،سڑکوں پر چیتے کا راج