اسلام آباد لاہور موٹر وے سانحہ ، وزیراعظم کے نوٹس کے بعد بڑی پیشرفت، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک + این این آئی )14 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان افراد کے ڈی این اے سیمپلز فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، اس کے علاوہ جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ… Continue 23reading اسلام آباد لاہور موٹر وے سانحہ ، وزیراعظم کے نوٹس کے بعد بڑی پیشرفت، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا