اسلام آباد تا نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک میٹروبس سروس سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد(آن لائن) پبلک اکا ئونٹس کمیٹی(پی اے سی ) کو بتایا گیا کہ اسلام آبادتا نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ تک میٹروبس کا تعمیراتی کام اگست کے اخر تک مکمل کر لیا جائے گا تاہم اس کو آپریشنل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے کمیٹی کو بتایا گیا کہ لواری ٹنل کی ناقص منصوبہ بندی… Continue 23reading اسلام آباد تا نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک میٹروبس سروس سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی