ہر حکومت پچھلی حکومت کے قرضے واپس کرتی ہے،عمران خان قرضوں سے متعلق عوام کو مِس گائیڈکر رہے ہیں، اسحاق ڈار نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں
لاہور(آن لائن) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان قرضوں سے متعلق عوام کو ’مِس گائیڈ‘کر رہے ہیں، جو بھی حکومت آتی ہے پچھلی حکومت کے قرضے واپس کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے مشرف اور ہم نے پیپلزپارٹی دور کے قرضے واپس کیے، ن لیگ نے مشرف دور کے 500ملین ڈالر بانڈزکی بھی… Continue 23reading ہر حکومت پچھلی حکومت کے قرضے واپس کرتی ہے،عمران خان قرضوں سے متعلق عوام کو مِس گائیڈکر رہے ہیں، اسحاق ڈار نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں