کراچی ،سادہ لباس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے ایم پی اے کو گھر سے گرفتار کرلیا
کراچی (آن لائن )کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا۔دوسری جانب کراچی… Continue 23reading کراچی ،سادہ لباس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے ایم پی اے کو گھر سے گرفتار کرلیا