37 لاکھ جعلی شناختی کارڈ پر احساس کیش پروگرام سے اربوں روپے وصول کرنے کی کوشش،تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے عالمی وبا کورونا کے دوران شروع کئے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوران 37 لاکھ جعلی شناختی کارڈ پکڑے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم عمران خان کے سامنے جعلی شناختی کارڈز سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں وزیر… Continue 23reading 37 لاکھ جعلی شناختی کارڈ پر احساس کیش پروگرام سے اربوں روپے وصول کرنے کی کوشش،تہلکہ خیز انکشاف