سعودی عرب میں لائوڈ سپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں لائوڈ سپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں، نجی ٹی وی نے عرب میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات پر پابندی اور اذان کے لیے لائوڈ سپیکر کی آواز مدھم رکھنے کی ہدایت… Continue 23reading سعودی عرب میں لائوڈ سپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت