سشانت سنگھ کی موت سے متعلق نیا ہنگامہ خیز انکشاف، مردہ خانے کا ملازم سامنے آگیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے حوالے سے ایک اور ہنگامہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے، جس اسپتال میں اداکارہ کی لاش رکھی گئی اس کا ملازم سامنے آگیا ہے۔خیال رہے کہ 14 جون 2020 کو 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں… Continue 23reading سشانت سنگھ کی موت سے متعلق نیا ہنگامہ خیز انکشاف، مردہ خانے کا ملازم سامنے آگیا