معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
حیدرآباد(این این آئی) بھارتی تیلگواداکارہ ناگا جھانسی نے محبت میں ناکامی پرخودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تیلگو ٹی وی کی معروف اداکارہ ناگا جھانسی کی پنکھے سے لٹکی لاش بھارتی شہرحیدر آباد میں واقع ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ ناگا جھانسی واقعے کے وقت اپنے گھرمیں اکیلی تھی۔ اس… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی