میری زندگی ایک پریوں کی کہانی سے کم نہیں : اداکارہ شیفالی جاری والا
ممبئی (شوبز ڈیسک)2002 میں مشہورِ زمانہ گانا ’کانٹا لگا‘ سے شہرت پانے والی بھارتی ڈانسر اور اداکارہ شیفالی جاری والا کا کہنا ہے کہ ایک اور ’کانٹا لگا’ گرل کبھی نہیں ہوسکتی۔ شیفالی جاری والا کا کہنا تھا کہ ’میں سمجھتی ہوں کہ ہر اداکار اپنی ایک منفرد پہچان بنانے کی کوشش کرتا ہے اور… Continue 23reading میری زندگی ایک پریوں کی کہانی سے کم نہیں : اداکارہ شیفالی جاری والا