میرے لئے تمام ہیرو ایک جیسے ہی ہیں : اداکارہ سجل علی
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ سجل علی نے کہا کہ میرے لئے فلم اور ٹی وی میں کام کرنے والے تمام ہیرو ایک جیسے ہی ہیں ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں کسی کو نمبر ون یا نمبر ٹو قرار نہیں دے سکتی۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوبز انڈسٹری… Continue 23reading میرے لئے تمام ہیرو ایک جیسے ہی ہیں : اداکارہ سجل علی