(ن)لیگ کے اکائونٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ارمینا رانا خان کے شوہر فیصل رضا خان نے ٹوئٹر پر(ن)لیگ کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے اپنی اہلیہ اور بیٹی کی تصویر پوسٹ کرنے پر پارٹی سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ارمینا کے شوہر کے علاوہ اداکار عثمان خالد بٹ اور کئی سوشل میڈیا صارفین نے بھی(ن)لیگ کے سوشل میڈیا اکانٹ… Continue 23reading (ن)لیگ کے اکائونٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے