پنشنرز کو مایوس نہیں کیا جائے گا، احتجاجی پنشنرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

3  مارچ‬‮  2021

پنشنرز کو مایوس نہیں کیا جائے گا، احتجاجی پنشنرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے وزیراعلی کی ہدایت پر اسمبلی کے سامنے احتجاج پر بیٹھے پنشنرز کے کیمپ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ایم پی ایز پیر مصور غازی اور فخر جہاں بھی تھے۔ اس موقع پر معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعلی… Continue 23reading پنشنرز کو مایوس نہیں کیا جائے گا، احتجاجی پنشنرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب