اہم علاقے میں پاک فوج پہنچتے ہی چھاگئی،بڑی کامیابی حاصل
راولپنڈی (آئی این پی)آپریشن خیبر فور میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیاں جاری ہیں،اسپیشل سروسز گروپ نے 90مربع کلو میٹر علاقہ دہشت گردوں سے خالی کرالیا، کارروائیوں میں13دہشت گرد ہلاک ہو گئے،جھڑیوں میں سپاہی عبدالجبار نے شہادت حاصل کی، پاک فضائیہ اور آرمی ایوی ایشن نے بمباری سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر… Continue 23reading اہم علاقے میں پاک فوج پہنچتے ہی چھاگئی،بڑی کامیابی حاصل