آن لائن گیم پب جی کی بندش کی تیاریاں ٗ بڑا قدم اٹھالیا گیا
لاہور( این این آئی) آن لائن گیم پب جی کی بندش کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست شہری تنویر احمد کی جانب سے دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت ، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پاکستان میں پب… Continue 23reading آن لائن گیم پب جی کی بندش کی تیاریاں ٗ بڑا قدم اٹھالیا گیا