مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کا قافلہ روات پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کا قافلہ روات پہنچ گیا، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اس وقت روات میں خطاب کر رہے ہیں، آزادی مارچ کے شرکاء ٹی چوک سے براستہ ایکسپریس وے پشاور موڑ جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کا قافلہ روات پہنچ گیا