ہالی ووڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے
کیلی فورنیا (این این آئی)ہالی ووڈ سپراسٹار آرنلڈ شوارزنیگر نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ہالی ووڈ اداکاراورامریکی ریاست کیلی فورنیاکے سابق گورنرآرنلڈ شوارزنیگر نے پاکستان آنے کا وعدہ کیا ہے،اس بات کاانکشاف وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ملک امین اسلم… Continue 23reading ہالی ووڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے