آبی محاذ پر پاکستان کو اہم کامیابی حاصل بھارت نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیے
نئی دہلی،اسلام آباد (آئی این پی)آبی محاذ پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی اور بھارت چناب پر متنازع منصوبے کا ڈیزائن بدلنے پر آمادہ ہو گیا‘ مذاکرات کے دوران پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے تحت مغربی دریاوں میں 3.6 ملین ایکڑ فٹ پانی کی فراہمی یقینی بنانے پر زور‘متنازعہ پکل دل منصوبے پر… Continue 23reading آبی محاذ پر پاکستان کو اہم کامیابی حاصل بھارت نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیے