آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
کرائسٹ چرچ (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میگا ایونٹ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ آج اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ (آج) اتوار چھ مارچ کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق 8 مارچ کو… Continue 23reading آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل