آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،پٹرول اور ڈیزل کی مد میں عوام کی جیبوں سے کتنا نکالا جا رہا ہے؟
کراچی(این این آئی) پیٹرول اور ڈیزل پر عائد محصول میں اضافے کے بعد آئندہ 15 روز تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق نظرثانی شدہ فارمولے کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں پر کام مکمل… Continue 23reading آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،پٹرول اور ڈیزل کی مد میں عوام کی جیبوں سے کتنا نکالا جا رہا ہے؟