کاشتکاروں کیلئے خوشخبری،وزیراعلیٰ عثمان بزدارکل ایگری کلچر مشینری الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ اور ای کریڈٹ چیک تقسیم کرینگے
لاہور (پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکل(مورخہ13اکتوبر)کو ایگری کلچر مشینری الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ اور ای کریڈٹ چیک تقسیم کریں گے۔محکمہ زراعت پنجاب کی میزبانی میں تقریب 90شاہراہ قائداعظم پر ہوگی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ کاشتکاروں کوامدادی نرخ پر ایگری کلچر مشینری فراہم کی جائے گی۔زرعی مداخل کی آسان شرائط پر فراہمی کیلئے ای کریڈٹ سکیم… Continue 23reading کاشتکاروں کیلئے خوشخبری،وزیراعلیٰ عثمان بزدارکل ایگری کلچر مشینری الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ اور ای کریڈٹ چیک تقسیم کرینگے