یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا، حکومت کا رکاوٹوں کے باوجود تاریخی فیصلہ اتوار 9 اگست 2020 | 0:31 لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ چکا ہے، یورو 5 آئندہ 10 سے 15 دن میں پی ایس اوپٹرول پمپس پر دستیاب ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...