پنجاب حکومت کے سر سے بڑی پریشانی ٹل گئی ، ڈاکٹروں نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور (آن لائن) گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئوٹ ڈور میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مریضوں کو علاج معالجہ کی فراہمی شرروع ہوگئی ہے۔ ہسپتال کی او پی ڈی میں ڈاکٹروں کی ایک ہفتہ جاری رہنے والی ہڑتال کے خاتمے کے حوالے سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا… Continue 23reading پنجاب حکومت کے سر سے بڑی پریشانی ٹل گئی ، ڈاکٹروں نے بڑا اعلان کر دیا