وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں ہفتہ کی چھٹی بحال کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے تجویز دی تھی کہ ہفتے میں پانچ روز کام کی وجہ سے توانائی کی کافی بچت ہوسکتی ہے اس لئے ہفتہ کی تعطیل بحال کی جائے۔ ذرائع… Continue 23reading وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ