جنگ کا خطرہ یا کچھ اور ۔۔۔؟ پروازیں منسوخ کر دی گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا آج گلگت ، اسکردو اور چترال جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ترجمان کے مطابق پروازیں سول ایوی ایشن کی جانب سے نادرن ایریا پر فضائی حدود بند کرنے کے باعث منسوخ کی گئیں ہیں ۔اس موقع پر مسافروں سے معذرت بھی کی… Continue 23reading جنگ کا خطرہ یا کچھ اور ۔۔۔؟ پروازیں منسوخ کر دی گئیں