لڑکی کو ہراساں کرنے پر بولی وڈ گلوکار میکا سنگھ گرفتار
ابوظہبی (این این آئی)معروف بولی وڈ گلوکار میکا سنگھ کو مبینہ طور پر نابالغ لڑکی کو ہراساں کرنے پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی انتظامیہ نے اس وقت بولی وڈ گلوکار کو گرفتار کیا جب ایک غیر ملکی لڑکی کی جانب سے گلوکار پر مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی شکایت کی… Continue 23reading لڑکی کو ہراساں کرنے پر بولی وڈ گلوکار میکا سنگھ گرفتار